اسلام آ باد(رپورٹنگ آن لائن)رہنما مسلم لیگ (ن) بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کو گالی دینے ، بری زبان استعمال کرنے اور اداروں پر حملہ کرنے کا تجربہ ہے۔
ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ جیسے کہ میں نے پہلے کہا کہ ہمیں کوئی ایشو نہیں ہے یہ بالکل لکھیں اور سو دفعہ خط لکھیں لیکن یہ خط کس کو لکھ رہے ہیں؟۔ پی ٹی آئی کو تجربہ ہے، گالی دینے کا ،بری زبان استعمال کرنے کا اوراداروں پر حملہ کرنے کا۔