شہباز شریف 208

پی ٹی آئی حکومت اپنی نااہلی سے مایوسی وانتشارپھیلارہی ہے، شہبازشریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبا زشریف نے کہا پی ٹی آئی حکومت اپنی نااہلی سے مایوسی و انتشار پھیلا رہی ہے۔ شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاکہ حکومت شہریوں کے درمیان رشتے کوکمزورکررہی ہے، حکمران ٹولے کی عوام دشمن اوربے حس پالیسیوں کے مضمرات پریشان کن ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں