محمد اکرم 176

پی سی بی کا محمد اکرم کو نیا چیف سلیکٹر تعینات کرنے کافیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی کرکٹر محمد اکرم کو نیا چیف سلیکٹر تعینات کرنے کافیصلہ کرلیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کرلیاہے کہ سابق پاکستانی کرکٹر محمد اکرم کو نیا چیف سلیکٹر تعینات کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمداکرم جنوبی افریقہ سیریز سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ محمداکرم9ٹیسٹ اور23ون ڈے میچزمیں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں