جعفر بن یار
صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سے وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذیشان رشید کی ملاقات
وائس چیئرمین پی ایچ اے نے تعلیمی ڈگری سے قبل دو درخت لگانے کی تجویز پیش کی .
راجہ یاسر ہمایوں کاخیرمقدم ،تمام یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر کو تجویز پیش کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم کے گرین اینڈ کلین پاکستان کو عملی جامہ پہنائیں گے،
رہنماؤں کا اتفاق
مقصد طلبا میں درختوں کی اہمیت پڑھانا ہے، وائس چیئرمین حافظ ذیشان رشید
تعلیم کے شعبے میں انقلابی اصلاحات لا رہے ہیں ، صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں کی گفتگو