پی ایس ایل 35

پی ایس ایل 11،پنڈیز نے زمان خان کی جگہ جلات خان کو اسکواڈ میں شامل کرلیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کی فرنچائز راولپنڈیز نے زمان خان کی جگہ جلات خان کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔

فاسٹ بولر زمان خان نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پشاور اور فیصل آباد کے میچ میں انجرڈ ہوئے تھے۔

فرنچائز پنڈیز کی انتظامیہ نے کندھے کی انجری کے شکار زمان خان کی جلد صحت یابی کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں