سرونگ سکو لز ایسو سی ایشن پا کستا ن 229

پی ایس ایل کے میچز کے با عث لا ہور کےبیشتر سکولز کو جلدی بند کر نے کاعمل تعلیم دشمنی کے مترا دف ہے، رضا الر حمن

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سرونگ سکو لز ایسو سی ایشن پا کستا ن کے صدر رضا الر حمن کا کہنا ہے کہ حکو مت کا پی ایس ایل کے میچز کے با عث لا ہور کے آدھے سے زاید سکولز کو جلدی بند کر نے کاعمل تعلیم دشمنی کے مترا دف ہے ،کووڈ کے بعد ایک مرتبہ پھر سے تعلیمی نظا م کی بندش کے با عث تعلیمی نظا م بری طرح متا ثر ہو رہا ہے پہلے ہی کو وڈ کی وجہ سے تعلیمی عمل کو پہنچنے والا نقصا ن ابھی تک پورا نہیں ہو پا یا ہے ۔
سرونگ سکو لز ایسو سی ایشن پا کستا ن

اور جو سکو لز کھلے ہیں ان کو بھی ٹریفک کی ذیا دہ ہو نے کی وجہ سے شدید پر یشا نی کا سا منا ہے انہو ں نے کہا کہ بڑے سکو لز آن لا ئن کلا سز کو افورڈ کر سکتے ہیں لیکن کم فیسو ں والے مڈل کلا س سکو لز کے لئے یہ ایک نیا چیلینج بن گیا ہے ۔انہو ں نے حکو مت سے مطا لبہ کر تے ہو ئے کہا کہ PSLاور دیگر میچز کے لئے گراونڈ شہر سے با ہر بنا ئیں جا ئیں ۔

انہو ں نے حکو مت سے سوا ل کر تے ہو ئے کہا کہ حکو مت بتا ئے کہ کیا ہم ایک لمبا عرصہ سکو لو ں کو بند رکھنے کے بعدکیا اب بھی مذید تعلیمی نقصا ن کے متحمل ہو سکتے ہیں؟ ۔

اس طرح سے پو رے شہر کو میچز کے با عث بند کر دینا سکو لو ں کو ایک ما ہ کی چھٹیا ں دے دینا کون کی تفر یح کا نا م ہے ۔ انہو ں نےکہا کہ حکو مت آنے والے میچز کے لئے ایسا لا ئحہ عمل بنا ئے جس سے تعلیمی نظا م بحا ل رہے اس کی بلا تعطل جا ری رکھنا وقت کی اہم ضررورت ہے ۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں