لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) پشارو زلمی کے چیئر مین جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائیو کے بقیہ میچز کے شیڈول کا
انعقاد خوش آئند ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنیوالے میڈیکل اسٹاف کو پشاور زلمی کا سلام۔
انہوں نے کہاکہ پشاور زلمی چوتھی بار فائنل کھیلنے کی پوری کوشش کرے گی۔