قومی کرکٹ ٹیم

پی ایس ایل فائیو برطانوی کاؤنٹی کا محمد عامر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

لندن (ر پورٹنگ آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے کرکٹر محمد عامر کیلئے برطانیہ کی ایسکس کاؤنٹی نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔محمد عامر نے ٹوئٹ کے ردعمل میں خوشی کا اظہار کیا۔