پی آئی ٹی بی کے منصوبے پلان 9 کے تحت “لانچ پیڈ 15” کا انعقاد
ملک بھر سے 60 سے زائد سٹارٹ اپس نے رجسٹریشن کروائی
3 روزہ ایونٹ میں سٹارٹ اپس نے جدید اور اچھوتے آئیڈیاز پیش کیے
60 سٹارٹ اپس میں سے 15 کو 6 ماہ کیلئے پلان 9 میں تربیت کیلئے منتخب کر لیا گیا
منتخب سٹارٹ اپس کو جگہ، تکنیکی، قانونی اور مالی معاونت فراہم کی جائیگی