پی آئی اے 76

پی آئی اے کی آمدنی میں اچانک 99 کروڑ روپے کا اضافہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سروس میں بہتری کے باعث پی آئی اے کے کراچی بکنگ آفس کی آمدنی میں اچانک ہی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ذرائع نے انکشاف کیاہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کراچی کے بکنگ آفس کی انکم 99 کروڑ روپے بڑھ گئی ہے۔ سروس میں بہتری آنے کے باعث پھر سے مسافروں کا اعتماد بحال ہونا شروع ہوا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے کراچی آفس کی آمدنی اس وقت ایک ارب 33 کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں