اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کی برآمد کیلئے فوٹو سینیٹری سرٹیفکیٹ کی فیس کم کی جائے گی ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سرٹیفکیٹ کی قیمت میں کمی کیلئے وزارت غذائی تحفظ سے بات کروں گا ،امید ہے معاملہ کو جلد حل کر لیا جائیگا۔
