منڈی احمدآباد

پولیس کا گلوکار ظفر اقبال عرف ظفری کا اونچی آواز میں گانا چلانے پر مقدمہ درج کرلیا

اوکاڑہ ( شیر محمد)منڈی احمدآباد میں ایک ٹریکٹر ڈرائیور اونچی آواز میں گلو کارظفر اقبال ظفری کا گایا ہوا گیت

منڈی احمدآباد
منڈی احمدآباد

“اسی پاگل ہوئے سجناں وے
اینا پیار تیرے نال کرنے ہاں”

چلا کر جا رہا تھا تھانہ منڈی احمد آباد کے اے ایس عمر حیات نے ٹریکٹر ڈرائیور محمد بابر کو گرفتار کرلیا اور ایف آئی آر درج کرلی