اوکاڑہ
( شیر محمد)پی ایچ پی، ٹریفک پولیس، اور ضلعی پولیس مشترکہ طور پر کارروائیاں کر رہے ہیں۔
کم عمر ڈرائیونگ اور بغير ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے جا رہے ہیں۔ SDPOs کو کارروائیاں تیز کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
DPO کا واضح پیغام: ٹریفک قوانین پر زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ ہے، قوانین کی پاسداری ہر صورت یقینی بنائی جائے گی!









