پنجاب یونیورسٹی 284

پنجاب یونیورسٹی کے امتحانات کی تاریخ ری شیڈولڈ کر دی گئی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کے زیر اہتمام بی اے،بی ایس سی اورایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /

سائنس پارٹ ٹو اینول 2020ء کے 18اگست2020ء گروپ ون(8:30 to 10:00)اور 20اگست 2020ء گروپ ٹو

(11:00 to 12:30) کے منسوخ ہونے والے بی ایس سی (انگریزی) گروپ ون اور انگلش لینگوئج (کمپوزٹ)

گروپ ٹو کے پیپر 28اگست 2020ء کو بالترتیب پہلے اور دوسرے بیچ میں لیے جائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں