پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی نے افشاں عزیز دختر عزیز محمد کوپولیٹیکل سائنس کے مضمون میں ،محمد آصف ولد ریاض احمد کومائیکروبائیولوجی اینڈ مالیکیولر جنیٹکس کے مضمون میں ،سمیرا خضر دختر خضر حیات کوپولیٹکل سائنس کے مضمون میں ،وقاص حسن ولد خالد محمود کواپلائیڈ سائیکالوجی کے مضمون میں،

حاجی غضنفر حسین ولد منور حسین کوجینڈر سٹڈیز کے مضمون میں ،عاطف رحمان علوی ولد عبدالرحمان علوی کوہائی انرجی فزکس کے مضمون میں ،ثناء اختر دختر اختر علی کوانوائرنمنٹل سائنسز کے مضمون میں ،محمد شاہد اقبال ولد دوست محمد کوسوشل ورک کے مضمون میں ،ہما طاہر دختر محمد طاہر جاوید کوکمیونیکیشن سٹڈیز کے مضمون میں اورمحمد ارشد ولد محمد عالم کوزوالوجی کے مضمون میں ، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں ۔