پنجاب یونیورسٹی 208

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون کی رولنمبر سلپ جاری کر دی

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے 5مارچ سے شروع ہونے والے ایم۔اے/ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ امتحانات2020کے لیے رولنمبر سلیپس جاری کر دی ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی کے ریگولر(On Campus)امیدوران اپنے ڈیپارٹمنٹ اور الحاق شدہ کالجز کے ریگولر امیدواران اپنے متعلقہ کالج سے رولنمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں۔ پرائیوٹ اورلیٹ کالج امیدوران پنجاب یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ (www.pu.edu.pk)سے اپنی رولنمبر سلپ ڈائون لوڈ(Download)کر سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں