پنجاب یونیورسٹی ن 367

پنجاب یونیورسٹی نے آن لائن داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری کامر س پارٹ ون اور ٹو سیکنڈ اینول 2021، ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس پارٹ ون اور ٹو اور بی اے (سماعت سے محروم )سپلیمنٹری امتحان2021ء کے آن لائن داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ میں 21فروری 2022ء تک توسیع کر دی ہے جبکہ امتحانات مارچ 2022ء کے تیسرے ہفتے میں ہوں گے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں