پنجاب یونیورسٹی 180

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ہسٹری،پنجابی پارٹ ٹو سالانہ2020ء کے نتائج کا اعلان

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ہسٹری،پنجابی پارٹ ٹو سالانہ2020ء اور بی ایس (انجینئرنگ) الیکٹریکل انجینئرنگ چھٹے سمسٹر 2019 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں