پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی :امتحانی نتائج کا اعلان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ان کمپیوٹر سائنس (چار سالہ پروگرام) کے پہلے، دوسرے اور تیسرے سمسٹر بہار 2022 ئ،

ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ پروگرام) کے دوسرے، تیسرے،چوتھے، پانچویں، چھٹے اور ساتویں سمسٹر بہار 2022ئ، ایم ایس سی آئی ٹی (دو سالہ پروگرام)کے پہلے ، دوسرے اور تیسرے سمسٹر بہار 2022ئ، بیچلر آف سائنس ایجوکیشن (آنرز) (چار سالہ پروگرام)کے چھٹے، ساتویں اور آٹھویں سمسٹر بہار 2022ئ، بیچلر آف ایجوکیشن (ڈیڑھ سالہ پروگرام)کے پہلے سمسٹربہار 2022ء ، ایسوسی ایٹ ڈگری سائنس ٹورازم اینڈ ہاسپیٹلیٹی مینجمنٹ (دو سالہ پروگرام)کے پہلے اور دوسرے سمسٹر بہار 2022 اور بی ایس (چار سالہ پروگرام)کے پہلے،

دوسرے، تیسرے، چوتھے، پانچویں، چھٹے، ساتویں اور آٹھویں سمسٹر بہار 2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pk پر دیکھی جا سکتی ہیں۔