پنجاب یونیورسٹی ، عید کی تعطیلات کا اعلان 20/04/202320/04/2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی عید الفطر تعطیلات کے باعث جمعرات20اپریل2023 تامنگل 25 اپریل2023 تک بند رہے گی، تاہم 20اپریل2023 ء کی اضافی تعطیل کے باعث 6 مئی 2023 بروز ہفتہ کویونیورسٹی کھلی رہے گی۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related