326

پنجاب کی بیوروکریسی کے لئے بری خبر

جعفر بن یار

وفاقی حکومت کے بعد پنجاب کی صوبائی حکومت نے بھی بیورو کریسی سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ہے
بیس سال سروس مکمل ہونے کی ریٹائرمنٹ پالیسی پر پنجاب میں بھی کام شروع کر دیا گیا.

بیوروکریسی

رپورٹنگ نیوز نے جاری مراسلہ کی کاپی حاصل کر لی.
بیوروکریسی

محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے تمام صوبائی محکموں کے سیکرٹریز کو مراسلہ بھجوا دیا ہے
محکموں کے سیکرٹریز سے ایسے افسران کی لسٹیں طلب کی گئی ہیں جن کو ملازمت کرتے بیس سال مکمل ہو چکے ہیں.
بیوروکریسی

ایسے افسران کی مکمل سروس رپورٹس دس روزہ کے اندر جمع کروائی جائیں گی
افسران کی سروس رپورٹس پر نوکری میں رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں