پنجاب پریزنز فاونڈیشن 166

پنجاب پرزنز فاؤنڈیشن کا اعلی سطحی اجلاس،ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع اور ڈائریکٹر فاونڈیشن کی کارکردگی کی تعریف

جعفر بن یار

پنجاب پریزنز فاونڈیشن کا اعلی سطحی اجلاس میں آئ جی جیل خانہ جات / سیکریٹری جنرل پی پی ایف مرزا شاہد سلیم بیگ کی شرکت،اجلاس کی صدارت وزیر جیل فیاض الحسن چوہان نے کی ،اجلاس میں
نئے ڈائریکٹر پنجاب پرزنز فاؤنڈیشن محمد ابوبکر عبداللہ کی تقرری سے اداراہ کی کارکردگی میں قابل تعریف بہتری ہوئ ہے۔ آئندہ دنوں میں مزید بہتری کے منصوبہ جات زیر غور ہیں ۔ فیاض الحسن چوہان

پنجاب بھر کی سنٹرل جیلوں میں قیدیوں کی تفریح کے لیے کھیلوں کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ فیاض الحسن چوہان
اس ضمن میں ہر سنٹرل جیل کے لیے تین لاکھ روپے کی منظوری دی جا رہی ہے۔ فیاض الحسن چوہان
قیدیوں اور ایمپلائز کے سپیشل لیب ٹیسٹس اور رپورٹس کے لیے چالیس ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے۔ فیاض الحسن چوہان
گزشتہ ادوار میں جیل خانہ جات کے ملازمین اور قیدیوں کو یہ سہولت میسر نہیں تھی۔ فیاض الحسن چوہان
اب سے غریب اور نادار قیدیوں کو پی سی او کالز بغیر کسی چارجز کے میسر ہونگی۔ فیاض الحسن چوہان
 فیاض الحسن چوہان

پنجاب پرزنز فاؤنڈیشن کے تحت سب جیل چکوال میں ماڈل کینٹین بنائی جا رہی ہے۔ فیاض الحسن چوہان
پنجاب پرزنز فاؤنڈیشن کے تمام ملازمین کے کنٹریکٹ میں 30 جون 2022 تک توسیع کر دی گئی ہے۔ فیاض الحسن چوہان
پنجاب پرزنز فاؤنڈیشن کے ملازمین کی تنخواہوں میں آٹھ فیصد اضافے کی منظوری بھی دی گئی ہے۔ فیاض الحسن چوہان
لاہور اور فیصل آباد میں میں قیدیوں کے بنائے گئے دستکاری کے ڈسپلے سنٹرز کی تجدید نو کی جا رہی ہے۔ فیاض الحسن چوہان

ڈائریکٹر پنجاب پرزنز فاؤنڈیشن کو پرزنز بینڈ از سر نو فعال کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ۔ فیاض الحسن چوہان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں