جعفر بن یار
پنجاب حکومت نے یکم مئی کی چھٹی کی وجہ سے ملازمین کی تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی 30 اپریل کویقینی بنانے کا حکم دیا ہے
محکمہ خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کا خط لکھ دیا محکمہ خزانہ نے اکاؤنٹنٹ جنرل اور تمام اکاونٹس آفیسرزکے نام خط لکھا
یکم اور دو مئی کو با وجہ ہفتہ اتوار چھٹی ہوگی، خطہ کا متن
دونوں ایام چھٹی کی وجہ سے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن 30 اپریل کو ادا کی جائے، متن
متعلقہ حکام تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق پیشگی اقدامات کرلیں، متن
سرکاری ملازمین میں خوشی کی لہر