علامہ اقبال 267

پنجاب حکومت کا ایکشن، گلشن اقبال پارک میں شاعرمشرق علامہ اقبال کابدنما مجسمہ بنانے کامعاملہ،،، بڑے افسران معطل

جعفر بن یار،

فرائض میں غفلت برتنے پردپٹی ڈائریکٹرہارٹیکلچرشاہ نوازوٹو کوعہدے سے ہٹادیاگیا
اسسٹنٹ ڈائریکٹرہارٹیکلچرغلام سبطین کو بھی معطل کردیاگیا.

نوٹیفکیشن
دونوں افسران کی غفلت کےباعث گلشن اقبال پارک میں مجسمے کی تعمیر کی گئی تھی
نوٹیفکیشن
پی ایچ اے انتظامیہ نے انکوائری کیلئےکمیٹی تشکیل دےدی
ڈائریکٹرسپورٹس پی ایچ اے عامرا براہیم انکوائری کمیٹی کےسربراہ مقرر
سینئرآرکیٹیکٹ پی ایچ اے سمیرامریم اوراسسٹنٹ ڈائریکٹرمارکٹنگ کمیٹی کے ممبر مقرر۔

نوٹیفکیشن

کمیٹی7روزمیں اپنی رپورٹ ڈی جی پی ایچ اے کوجمع کرائے گی
ڈپٹی ڈائریکٹرہارٹیکلچرغلام مصطفیٰ شاد کو گلشن اقبال پارک کا اضافی چارج دے دیاگیا

نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں