سکولز کھولنے 157

پنجاب حکومت کاآج سے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کھولنے کا اعلان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب حکومت نے آج سے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کھولنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس نے کہاکہ موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہوگئی ہیں جس کے باعث آج بروز ( جمعہ ) سے تما م سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کھل جائیں گے اور سکولوں میں آنے والے طلبا اور اساتذہ کووڈ ضابطہ پر عمل درآمد کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں