پنجاب اسمبلی کااجلاس 18مارچ کو طلب 16/03/202416/03/2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن)گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن نے پنجاب اسمبلی کا پانچواں اجلاس 18مارچ بروز پیر کو دوپہر دو بجے طلب کر لیا۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومت بجٹ کی منظوری لے گی ۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related