40ہزا 10

پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی10مارچ کو ہو گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )25اور40ہزار مالیت کے پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 10مارچ کو ہو گی ۔

25ہزار والے پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی ملتان جبکہ 40ہزار والے بانڈز کی قرعہ اندازی راولپنڈی میں ہو گی ۔ علاوہ ازیں 200والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16مارچ کو فیصل آباد میں شیڈول ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں