چوہدری پرویز الہٰی

پرویز الٰہی ،خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس سماعت (آج ) ہو گی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سپیشل کورٹ سنٹرل میں سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور ان کے خاندان کے افراد کے خلاف منی لانڈرنگ کیس سماعت آج ( پیر) کے روز ہو گی ۔

سپیشل کورٹ سنٹرل کے جج سلیمان گھمن کیس کی سماعت کریں گے۔