لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل PGMI اور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر سردار الفرید ظفر نے سابق سیکرٹری ہیلتھ پنجاب حسن وسیم افضل کی کورونا سے وفات پر دلی دکھ اور سوگواران سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔
ڈاکٹر الفرید ظفر نے دعا کی کہ اللّه حسن وسیم افضل مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر دے ۔