لاہور( رپورٹنگ آن لائن)انتظامیہ کی جانب سے پرائس کنٹرول کاموثر نظام نہ ہونے کی وجہ سے پرچون سطح پر دکانداروں نے عوام کا استحصال جاری رکھا ، سبزیاں اور پھل سرکاری نرخوں کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت کئے گئے ، حکومت کے زیر انتظام بازاروں میں پھل اور سبزیاں نرخ نامے کے مطابق فروخت ہوئی تاہم بعض مقامات پر شہریوں کی جانب ناقص معیار کی شکایات کی گئیں ۔
سرکاری نرخنامے میں آلو شوگر فری درجہ اول کی قیمت73روپے فی کلو مقرر کی گئی تاہم دکانداروں نے 80سے85روپے کلو فروخت جاری رکھی،آلو شوگر فری درجہ دوم60کی بجائے70سے75،پیاز درجہ اول65کی بجائے80،پیاز درجہ دوم55کی بجائے65،پیاز درجہ سوم48کی بجائے60،ٹماٹر درجہ اول95کی بجائے120،ٹماٹر درجہ دوم80کی بجائے90،ٹماٹر درجہ سوم65کی بجائے75،لہسن دیسی200کی بجائے260سے270،لہسن ہرنائی330کی بجائے370سے380،ادرک تھائی لینڈ880کی بجائے1000،
کھیرا دیسی85کی بجائے90، کھیرا فارمی74کی بجائے80،میتھی 155کی بجائے180،بینگن 100کی بجائے130سے140،بند گوبھی53کی بجائے60سے65،شملہ مرچ110کی بجائے140سے150،پھول گوبھی125کی بجائے150،شلجم140کی بجائے160،اروی135کی بجائے160سے170،مٹر210کی بجائے270سے280،کریلا105کی بجائے125سے130،سبز مرچ درجہ اول110کی بجائے130،سبز مرچ درجہ دوم42کی بجائے60،لیموں دیسی190کی بجائے230سے240،
ٹینڈے دیسی کالے140کی بجائے160، ٹینڈے دیسی سفید105کی بجائے120،گھیا کدو110کی بجائے130سے140،پالک فارمی58کی بجائے65،گھیا توری105کی بجائے140،گاجر چائنہ110کی بجائے120جبکہ حلوہ کدوہ42کی بجائے45سے50روپے فی کلو فروخت ہوا ۔پھلوں میں سیب کالا کالو پہاڑی درجہ اول340کی بجائے390سے400،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ دوم170کی بجائے250سے260،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ سوم120کی بجائے170سے180،
سیب ایرانی درجہ اول335کی بجائے400سے420،سیب ایرانی درجہ دوم180کی بجائے290سے300، سیب ایرانی درجہ سوم115کی بجائے200،سیب سفید درجہ اول155کی بجائے200،سیب سفید درجہ دوم110کی بجائے160سے170، سیب سفید درجہ سوم78کی بجائے100،کیلا درجہ اول درجن160کی بجائے270سے280، کیلا درجہ دوم درجن110کی بجائے190سے200، کیلا درجہ سوم درجن75کی بجائے100سے120،انار دیسی نیا180کی بجائے300،آلو بخارا درجہ اول300کی بجائے380سے390،
آلو بخارا درجہ دوم170کی بجائے250سے260،گرما65کی بجائے75،خوبانی سفید درجہ اول185کی بجائے230سے240،خوبانی سفید درجہ دوم120کی بجائے170سے180،آڑو درجہ اول 170کی بجائے270سے280، آڑو درجہ دوم115کی بجائے150،آم دوسہری درجہ اول150کی بجائے180سے190، آم دوسہری درجہ دوم100کی بجائے120سے130،آم سندھڑی درجہ اول160کی بجائے190سے200، آم سندھڑی درجہ دوم125کی بجائے140،آم انور رٹول225کی بجائے270سے280،آم چونسہ210کی بجائے270سے280،الیچی درجہ اول340کی بجائے400،الیچی درجہ دوم250کی بجائے280سے290، کھجور ایرانی505کی بجائے540سے550،انگور سندر خانی335کی بجائے440سے450روپے فی کلو فروخت ہوا ۔