مکو آ نہ (رپورٹنگ آن لائن)نیشنل سیونگز نے سال 2026 کے قومی انعامی بانڈز اور پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیاشیڈول میں بانڈز کی قیمتیں، قرعہ اندازی کے شہر اور تاریخ شامل ہے لیکن Rs1,500 بانڈز:
لاہور (16 فروری)کو ہو گئی نیشنل سیونگز نے واضح کیا ہے کہ اگر قرعہ اندازی کسی عوامی یا سرکاری تعطیل کے دن ہو تو اسے اگلے ورکنگ ڈے پر منتقل کیا جائے گابانڈ رکھنے والے افراد کے لیے یہ شیڈول اہم ہے تاکہ وہ وقت پر اپنی قرعہ اندازی میں حصہ لے سکیں اور ممکنہ انعامات کے لیے تیار رہیں









