پاکستان 170

پاکستان کی سعودی عرب میں پٹرولیم ڈسٹری بیوشن ٹرمینل پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان نے سعودی عرب میں پٹرولیم ڈسٹری بیوشن ٹرمینل پر حملے کی مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ اس طرح کے حملے خوف اور دہشت کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں کو متاثر کررہے ہیں ، واقعات میں ملوث افراد کو معاف نہیں کیا جاسکتا۔ ترجمان نے کہاکہ پاکستان بردار ملک سعودی عرب کے ساتھ مکمل حمایت اور یہ جہتی کا اظہار کرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں