نیا کپتان 106

پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے آکلینڈ پہنچ گئی،آج سے ٹریننگ کا اغاز کرے گی

آکلینڈ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے آکلینڈ پہنچ گئی،آج منگل سے ٹریننگ کا اغاز کرے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں