عمر فاروق کالسن 56

پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا ڈپارٹمنٹ کا ہیڈ عمر فاروق کالسن کو مقرر دیا گیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیا ڈپارٹمنٹ کا ہیڈ عمر فاروق کالسن کو مقرر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایک کرکٹ ویب سائٹ کے نمائندے عمر فاروق کالسن نے پی سی بی کی پیشکش قبول کر لی ۔ عمر فاروق کالسن کو سمیع الحسن برنی کی جگہ میڈیا ڈپارٹمنٹ کا ہیڈمقرر کیا گیا ہے جبکہ ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی کو شعبہ اسپیشل پراجیکٹس میں رپورٹ کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں