پاکستان کرکٹ بورڈ 134

پاکستان کرکٹ بورڈ کئی گھنٹوں تک نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو قائل کر نے کی کوششوں میں ناکا م رہا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کئی گھنٹوں تک نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو قائل کر نے کی کوششوں میں ناکا م رہا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈکی ٹیم نے سکیورٹی خدشات کے سبب راولپنڈی میں پہلے ون ڈے میچ کیلئے اسٹیڈیم آنے سے انکار کردیا جس کے بعد میچ منسوخ کیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سکیورٹی حکام، پی سی بی نے کئی گھنٹوں تک نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کو قائل کرنے کی کوشش کیں لیکن نیوزی لینڈ ٹیم کو منانے کی کوششیں ناکام رہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں