پاکستان 134

پاکستان کا بنگلہ دیش میں روہینگیا مسلمانوں کے کیمپ میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر اظہار افسوس

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان نے بنگلہ دیش میں روہینگیا مسلمانوں کے کیمپ میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ آتشزدگی سے قیمتی جانوں کے ضیاع اور نقصان پر افسوس ہے، عالمی برادری کو روہنگیا مسلمان کے مسائل حل کرنے کے لئے ملکر کام کرنا ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں