پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج ہیگلی اوول میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی 17/12/202317/12/2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اوول (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم (آج) اتوار کی دوپہر ہیگلی اوول میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔ نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کو تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related