آئی ایم ایف 127

پاکستان نے معاہدے کیلئے ایم ای ایف پی مسودہ آئی ایم ایف کے حوالے کردیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کو معاہدے کے لیے میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی (ایم ای ایف پی )کا مسودہ حوالے کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف پاکستان کی جانب سے فراہم کیے گئے مسودے کا جائزہ لینے کے بعد مذاکرات کا آغاز کرے گا۔ آئی ایم ایف ورچوئل مذاکرات کی تاریخ اور وقت مسودے کا جائزہ لینے کے بعد طے کرےگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں