رائے دہندگان 153

پاکستان میں میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 64080419 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 51668334( 45 فیصد )کُل رائے دہندگان 115748753 ہے

نیوز رپورٹر ۔۔۔۔

لاہور میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 3252969 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 2696035 ( 45 فیصد ) کُل رائے دہندگان کی تعداد 5949004

فیصل آباد میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 2654601 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 2193394 ( 45 فیصد ) کُل رائے دہندگان کی تعداد 4847995

راولپنڈی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1714035 ( 52 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 1574015 ( 48 فیصد ) کُل رائے دہندگان کی تعداد 3288050

گوجرانوالہ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1708264 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 1346734 ( 44 فیصد ) کُل رائے دہندگان کی تعداد 3054998

ملتان میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1508517 ( 54 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 1287210 ( 46 فیصد ) کُل رائے دہندگان کی تعداد 2795727

رحیم یار خان میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1536756 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 1185366 ( 44 فیصد ) کُل رائے دہندگان کی تعداد 2722122

سیالکوٹ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1398877 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 1145887 ( 45 فیصد ) کُل رائے دہندگان کی تعداد 2544764

سرگودھا میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1350235 ( 54 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 1142023 ( 46 فیصد ) کُل رائے دہندگان کی تعداد 2492258

مظفر گڑھ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1248784 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 1005757 ( 45 فیصد ) کُل رائے دہندگان کی تعداد 2254541

بہاول پور میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1150910 ( 55 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 932500 ( 45 فیصد ) کُل رائے دہندگان کی تعداد 2083410

گجرات میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1097958 ( 54 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 944246 ( 46 فیصد ) کُل رائے دہندگان کی تعداد 2042204

قصور میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1144767 ( 57 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 873420 ( 43 فیصد ) کُل رائے دہندگان کی تعداد 2018187

اوکاڑہ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1053707 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 841025 ( 44 فیصد ) کُل رائے دہندگان کی تعداد 1894732

شیخوپورہ میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 1052810 ( 57 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 796338 ( 43 فیصد ) کُل رائے دہندگان کی تعداد 1849148

وہاڑی میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 985979 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 771452 ( 44 فیصد ) کُل رائے دہندگان کی تعداد 1757431

خانیوال میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 979091 ( 56 فیصد ) ، خواتین رائے دہندگان کی تعداد 773578 ( 44 فیصد ) کُل رائے دہندگان کی تعداد 1752669

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں