فیصل جاوید 134

پاکستان مزید مشکلات کا متحمل نہیں ہو سکتا،سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان مزید مشکلات کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ میثاق شفاف الیکشن واحد راستہ ہے، عوام کو اختیار دیں کہ وہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے نئی حکومت کا انتخاب کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں