پاکستان شاہینز 185

پاکستان شاہینز کی کرکٹ ٹیم نے وانگرائے میں ٹریننگ شروع کر دی ، تین گھنٹے سے زائد سیشن

آکلینڈ (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان شاہینز کی کرکٹ ٹیم نے وانگرائے میں ٹریننگ شروع کر دی ،کھلاڑیوں نے تین گھنٹے سے زائد تک جاری رہنے والے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ،قومی کرکٹرز نے نیٹ سیشن میں باؤلنگ اور بیٹنگ کی مشقیں کیں ،کھلاڑیوں نے ٹریننگ کے پہلے روز بھرپور فیلڈنگ ڈرلز کیں ،پاکستان شاہینز اور نیوزی لینڈ اے کے درمیان واحد چار روزہ میچ سترہ دسمبر سے شروع ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں