پاکستان سٹاک مارکیٹ 11

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی شدید مندی، انڈیکس 2 حدیں کھو بیٹھا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 2 حدیں کھو بیٹھا۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے، ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 2000 پوائنٹس سے زائد کم ہو کر ایک لاکھ 78 ہزار 237 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار 512 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں