پاکستان اسٹاک ایکسچینج 32

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل برقرار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے، 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 953 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 64 ہزار 626 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں