کرائسٹ چرچ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ تین سے سات جنوری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا ۔ تفصیلات کے مطابق میزبانی ٹیم نیوزی لینڈ نے پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا ہے ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین تا سات جنوری کوپاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ، بمقام کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا ۔
