فواد چوہدری 219

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا 258 بلین روپے کا مجموعی منافع 10 سالوں میں سب سے زیادہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے 258 بلین روپے کے مجموعی منافع کا دعوی کیا ہے جوکہ 10 سالوں میں سب سے زیادہ ریکارڈ منافع ہے۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ یہ بڑی کامیابی عالمی و با کورونا وائرس کے باوجود حاصل ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں