الیکس ہیلز 216

پاکستان آنے کا شدت سے منتظر ہوں، الیکس ہیلز

لندن (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں کراچی کنگز کی ٹیم میں شامل الیکس ہیلز پاکستان آنے کیلئے

بے تاب ہیں۔پی ایس ایل 5 فائیو کے بقیہ میچز کی تاریخوں کے اعلان پر انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز کا بیان سامنے آگیا۔ایلکس ہیلز

نے کہا کہ میں ایک بار پھر پاکستان آنے کا شدت سے منتظر ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ سب سے بہت جلد ملاقات ہوگی۔واضح

رہے کہ ایک روز قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پی ایس ایل فائیو کے بقیہ میچز نومبر میں کروانے کا شیڈول

جاری کردیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں