زمان خان

پاکستانی کرکٹر زمان خان کا دی ہنڈریڈ میں معاہدہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی کرکٹر زمان خان کا دی ہنڈریڈ میں معاہدہ ہوگیا، انہیں مانچسٹر اوریجنلز نے سائن کرلیا ہے۔

زمان خان کو آئرلینڈ کیجوش لٹل کیمتبادل کے طور پر سائن کیا گیا ہے۔زمان خان 16 اگست سے اپنی ٹیم کو دی ہنڈریڈ میں دستیاب ہوں گے۔