عثمان وزیر 49

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے کیریئر کی 17 ویں فائٹ جیت لی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)باکسر عثمان وزیر نے ڈبلیو بی سی کا او پی بی ایف سلور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

عثمان وزیر نے اپنی جیت سیلاب متاثرین کے نام کردی۔

انہوں نے کہا کہ اللّٰہ متاثرین سیلاب کو صبر دے اور ان کی مشکلات آسان کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں