اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پارک لین ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے آصف علی زرداری کی گزشتہ روز حاضری سے استشنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے پارک لین ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی احتساب کورٹ روم نمبر دو کے جج اعظم خان کی دیگر مقدمات میں مصروفیات کے باعث سماعت 29 جولائی تک ملتوی کر دی گئی ۔
