تنویر سرور۔۔۔
شہری تنویر سرور نے ایڈووکیٹ شہباز اکمل جندران اور ایڈووکیٹ ندیم سرورکی وساطت سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے خلاف، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ الیکشن کمیشن ہر سال اراکین صوبائی و قومی اسمبلی اور سینٹ کے اثاثہ جات کی تفصیلات شائع کرکے پبلک کرنے کا پابند ہے ۔
لیکن کمیشن نے سال 2020 میں پارلیمنٹیرینز کی طرف سے جمع کروائے گئے،
ہائی کورٹ نے رٹ خارج اثاثہ جات کے گوشواروں کو شائع کیا یے نہ ہی عوام کے سامنے پیش کیئے ہیں۔
حالانکہ دی الیکشنز ایکٹ 2017 کے سیکشن 138 کے تحت الیکشن کمیشن پارلیمنٹیرینز کے اثاثہ جات کی تفصیلات شائع کرنے اور پبلک کرنے کا پابند ہے۔
عدالت، الیکشن کمیشن کو پارلیمنٹیرینز کے اثاثہ جات پبلک کرنے کا حکم جاری کرے